کشف المحجوب اسلامی تصوف پر حضرت داتا گنج بخشؒ کی ایک عظیم اور جلیل القدر تصنیف ہے۔ جو فارسی زبان میں اولیت کے مقام پر فائز ہے۔ اسے فارسی میں وہی حیثیت حاصل ہے جو ابو نصر سراج طوسیؒ کی ’’کتاب اللمع‘‘ کو عربی زبان کی کتب تصوف میں ہے۔ مزید پڑھیں

کشف المحجوب

مرکز تجلیات، منبع فیوض وبرکات ایشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ سے محبت اور آپؒ کے آستان فیض سے عقیدت واردات"تحقیق وتدوین" کیلئے مختلف عنوانات کی عطائیگی کا ذریعہ اور وسیلہ ہے۔ مزید پڑھیں

زاد الابرار

معرفت و حقیقت کے سالک کیلیے رہنمائی اس کتاب کا بنیادی مقصد ہے مزید پڑھیں

زاد السالکین

Copyright © 2025 AL Hujvair. All rights reserved.